IPL 2026: دیپک چاہر اور روبن منز نے پاکستانی انداز میں کیچ چھوڑ کر سب کو حیران کر دیا
آئی پی ایل 2026 میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے میچ کے دوران ایک مضحکہ خیز واقعہ پیش آیا جب ممبئی کے دو فیلڈرز دیپک چاہر اور روبن منز نے روومین پاول کا ایک آسان کیچ آپس میں تال میل نہ ہونے کی وجہ سے چھوڑ دیا۔
