گیبی لیوس ٹی 20 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کی قیادت کریں گی
آئرش ویمن کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے گیبی لیوس کو کپتان نامزد کر دیا ہے۔ لیوس انجری کے باعث ہوم ٹرائی سیریز میں حصہ نہیں لیں گی، جہاں ان کی جگہ اورلا پرینڈرگاسٹ قیادت کے فرائض سرانجام دیں گی۔
