پاکستانی فاسٹ بولر محمد علی کا ناٹنگھم شائر کے ساتھ معاہدہ وسیع، اب ٹی 20 بلاسٹ بھی کھیلیں گے
پاکستان کے فاسٹ بولر محمد علی نے ناٹنگھم شائر کے ساتھ اپنے معاہدے میں توسیع کر دی ہے جس کے بعد وہ پیٹر سڈل کی عدم دستیابی کے باعث اب وائٹلٹی ٹی 20 بلاسٹ میں بھی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔
